: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آگرہ، لکھنؤ، 16 دسمبر (یو این آئی) اترپردیش پولس نے آگرہ تبدیلی مذہب معاملہ کے کلیدی ملزم نند کشور والمیکی کو آج گرفتار کرلیا۔ اس کا تعلق دھرم
جاگریتی منچ سے ہے اور وہ گزشتہ ہفتہ سے مفرر تھا۔ آگرہ کےسینئر پولس سپرنٹنڈنٹ (ایس ایس پی) شالبھ ماتھر نے آج یہاں کشور والمیکی کو گرفتار کئے جانے کی تصدیق کی ۔